*‏زندگی کے کچھ مقامات پر لاپرواہ رہنا سیکھیں، کیونکہ جس طرح ہر بات کہنے والی نہیں ہوتی اسی طرح ہر بات سننے والی بھی نہیں ہوتی…..!!!*🌹